Friday, 11 April 2014

doller down fall day by day


ڈالر کی قدر میں 1 روپے 26 پیسے کمی,96 روپے تک گر گیا


کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اپریل 2014ء)انٹربینک فاریکس اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی جاری ہے۔ انٹربینک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار رہا۔ فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے چھبیس پیسے کم ہو کر چھیانوے روپے تک گر گیا۔یہ ڈالر کی روپے کے مقابلے میں نومبر دو ہزار بارہ کے بعد کم ترین سطح ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے پچاس پیسے سستا ہو کر اٹھانوے روپے کا ہو گیا۔ -

No comments:

Post a Comment